PunjabNov 20, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. "ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026" کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔۔۔ تھیٹر ایسا ہونا چاہیے جہاں خاندان باوقار اور معیاری تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔ تھیٹر پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی جا رہی بلکہ اسے منظم اور اس کی اصل ثقافت کو بحال کیا جا رہا ہے۔ اس بل کا مقصد فنکاروں کے حقوق کا تحفظ اور معیاری فیملی تھیٹر بحال کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں 100 فیصد اضافہ، فلم سٹی اور آرٹسٹ کالونی جیسے اقدامات سے فنکاروں کو معاشی طور پر خودمختار بنایا جا رہا ہے۔کمرشل تھیٹر کو آرگنائز، ریگولر اور مانیٹر کرنا "اظہار رائے" پر پابندی نہیں
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











