چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3

چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3,000 سے زائد مریضوں کی مفت دل کی سرجریز کی جا چکی ہیں۔ پنجاب بھر کے منتخب سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت کارڈیک سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ اقدام پنجاب میں معیاری طبی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے، بروقت علاج کو یقینی بنانے اور دل کے مریضوں کے لیے علاج کے مواقع وسیع کرنے کے لیے حکومت پنجاب کی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Khawaja Salman Rafique Specialized Healthcare & Medical Education Department Marriyum Aurangzeb Azma Bokhari Chief Secretary Punjab Information & Culture Department, Punjab Chief Minister Punjab's Updates Planning & Development Board, Govt. of the Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











