پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔
- قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (25 اکتوبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا۔
سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے منگل کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا، اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہوں گے یا پھر احتجاج شروع ہوگا، عمران خان تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں۔
قبل ازیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










