پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام! آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداء کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈز سے اب تک شہداء کے 372 بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں رواں سال 168 بچے شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 6، سیالکوٹ کے 5، فیصل آباد کے 4، وہاڑی اور بہاولنگر کے 3، 3 جبکہ خانیوال، پنجاب کانسٹیبلری اور ٹریفک پنجاب کے 2، 2 طلباء و طالبات شامل ہیں۔ پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود اور بچوں کے روشن تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











