ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پنجاب1 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:11
🇬🇧 English

پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع

پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ قدم صوبے میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات، غیر قانونی نگرانی، اور حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا۔
  • جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ساتھ صوبے کے تمام اضلاع میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں، فلائنگ کیمروں، اور کھلونے نما ریموٹ کنٹرول طیاروں کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔
  • حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور پولیس حکام کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ پابندی پر سخت عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور حساس تنصیبات کی سیکیورٹی کے پیش نظر کھلی فضا میں ڈرون کیمرے اور ریموٹ کنٹرول طیارے اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ قدم صوبے میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات، غیر قانونی نگرانی، اور حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے ڈرون کے ذریعے منشیات اور اسلحے کی سمگلنگ کی کوششوں کے بعد فضائی حد بندی کو مزید سخت کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا تھا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ساتھ صوبے کے تمام اضلاع میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں، فلائنگ کیمروں، اور کھلونے نما ریموٹ کنٹرول طیاروں کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ شادی بیاہ، سیاسی و سماجی اجتماعات یا میڈیا کوریج کے لیے ڈرون اڑانے سے قبل متعلقہ ضلع کی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور پولیس حکام کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ پابندی پر سخت عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین

تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328

تاریخِ پسرور کی تصنیف میں استعمال ہونے والے 46 اردو، فارسی و پنجابی کتب، 5 نایاب قلمی مخطوطات اور 15 برطانوی و ہندوستانی تاریخی انگریزی مآخذ کی مستند فہرست۔

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

28 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع | اپنا پسرور