جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب کے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے لگی!آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دیپنجاب کے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے لگی!آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دیپنجاب کے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے لگی!آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دیپنجاب کے ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے اقدامات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے لگی!آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظتپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دی
پنجاب7 گھنٹے پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:23
🇬🇧 English

پنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • منظوری کابینہ کی قانون سازی اور نجکاری سے متعلق قائمہ کمیٹی کے 42ویں اجلاس میں دی گئی، جس کی صدارت صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان۔
  • محکمہ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے تلور کو سال بھر تحفظ فراہم کرنے والے تھرڈ شیڈول سے عارضی طور پر نکال کر شکار کی اجازت والے فرسٹ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی تھی، جسے کمیٹی نے منظور کرلیا۔
  • وائلڈلائف حکام کے مطابق کمیٹی کے فیصلے موصول ہونے کے بعد متعلقہ قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے تلور کو تھرڈ شیڈول سے فرسٹ شیڈول میں شامل کیا جائے گا، جس کے بعد مخصوص مدت کے لیے محدود شکار کی اجازت ممکن ہوگی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت نے رواں موسم سرما میں تلور (ہوبارا بسٹرڈ) کے محدود شکار کی اجازت دینے کے لیے اس پر عائد سال بھر کی قانونی پابندی عارضی طور پر دو ماہ کے لیے ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

منظوری کابینہ کی قانون سازی اور نجکاری سے متعلق قائمہ کمیٹی کے 42ویں اجلاس میں دی گئی، جس کی صدارت صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے۔

محکمہ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے تلور کو سال بھر تحفظ فراہم کرنے والے تھرڈ شیڈول سے عارضی طور پر نکال کر شکار کی اجازت والے فرسٹ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی تھی، جسے کمیٹی نے منظور کرلیا۔

وائلڈلائف حکام کے مطابق کمیٹی کے فیصلے موصول ہونے کے بعد متعلقہ قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے تلور کو تھرڈ شیڈول سے فرسٹ شیڈول میں شامل کیا جائے گا، جس کے بعد مخصوص مدت کے لیے محدود شکار کی اجازت ممکن ہوگی۔

پنجاب وائلڈلائف (پروٹیکشن، پریزرویشن، کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ) ایکٹ 1974 کے تحت تلور تھرڈ شیڈول میں شامل ہے، جس کے باعث اسے معمول کے حالات میں سال بھر شکار سے تحفظ حاصل ہے۔ تاہم، قانون کی دفعہ 45(i) حکومت کو اختیار دیتی ہے کہ سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے کسی جنگلی جانور یا پرندے کو مختلف شیڈولز میں شامل یا خارج کرسکے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف ٹیموں...

27 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

27 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

پنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دی | اپنا پسرور