ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیالاہور میں بھارت سے آلودہ ہوائیں جنوب مشرقی رخ سے آ رہی ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںچونیاں: زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  اپیلیں سماعت کیلیے مقرردوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیالاہور میں بھارت سے آلودہ ہوائیں جنوب مشرقی رخ سے آ رہی ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںچونیاں: زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  اپیلیں سماعت کیلیے مقرردوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیالاہور میں بھارت سے آلودہ ہوائیں جنوب مشرقی رخ سے آ رہی ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںچونیاں: زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  اپیلیں سماعت کیلیے مقرردوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیالاہور میں بھارت سے آلودہ ہوائیں جنوب مشرقی رخ سے آ رہی ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںچونیاں: زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  اپیلیں سماعت کیلیے مقرردوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئی
کھیل56 منٹ پہلے•21 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:59
🇬🇧 English

پر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظم

پر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظم
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ اسٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کی کنڈیشنز زیادہ مشکل نہیں تھیں، ڈومیسٹک میں بھی ایسی پچز پر کھیلا ہے، بطور ٹیم آپ کو ہر طرح کی کنڈیشنز کے لیے تیار رہنا پڑتا۔
  • ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ بطور کپتان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، نئے کھلاڑیوں کا ٹیم کے لیے پرفارم کرنا خوش آئند بات۔
  • اُنہوں نے کہا کہ ثاقب خان نے کنٹرول کے ساتھ بولنگ کروائی، تسلسل سے اچھی گیند بازی کرنے والے بولرز کپتان کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اپنی بیٹنگ کے بارے میں پر اعتماد ہوں اور غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا، جلد آپ کو نظر آئے گا کہ جو رنز رکے ہوئے ہیں وہ آنا شروع ہو جائیں۔

بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ اسٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کی کنڈیشنز زیادہ مشکل نہیں تھیں، ڈومیسٹک میں بھی ایسی پچز پر کھیلا ہے، بطور ٹیم آپ کو ہر طرح کی کنڈیشنز کے لیے تیار رہنا پڑتا۔

ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ بطور کپتان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، نئے کھلاڑیوں کا ٹیم کے لیے پرفارم کرنا خوش آئند بات۔

اُنہوں نے کہا کہ ثاقب خان نے کنٹرول کے ساتھ بولنگ کروائی، تسلسل سے اچھی گیند بازی کرنے والے بولرز کپتان کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں۔ محمد عباس تجربہ کار کھلاڑی ہیں، ہر کنڈیشن میں بولنگ کرنا جانتے ہیں، نوجوان فاسٹ بولرز کو ان کے تجربے سے سیکھنے کی ضرورت۔

بابر اعظم نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹیمیں نئے بلے بازوں کو بہت زیادہ چیلنج کرتی ہیں، انہوں نے کہا کہ طیب عارف اور محمد طحہٰ مختلف قسم کے کھلاڑی ہیں جو ہماری بیٹنگ کا مستقبل ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

واضح رہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے سری لنکا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے شکست دے دی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
21 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

21 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

21 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

20 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

20 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

20 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

پر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظم | اپنا پسرور