پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چھ روزہ ایونٹ 20 سے 25 اکتوبر تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی ویٹ لفٹر صائمہ شہزاد نے اسلام آباد میں ہونے والے دوسرے ایشین ماسٹرز اینڈ ورلڈ ماسٹرز گراں پری 2026 میں 61 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
چھ روزہ ایونٹ 20 سے 25 اکتوبر تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوا۔ اس کا انعقاد پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ منتظمین کو ایونٹ میں 21 ممالک کے تقریباً 250 کھلاڑیوں کی شرکت کی توقع تھی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










