بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:36
🇬🇧 Englishپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی جس میں آئل اسٹوریج، ریفائنری اور توانائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
- علی پرویزملک کا کہنا تھا اسٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملےگی۔
- ___UNIVERSAL_SOCIAL_TOKEN_0___۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی جس میں آئل اسٹوریج، ریفائنری اور توانائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
علی پرویزملک کا کہنا تھا اسٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملےگی۔ حب میں بڑے پٹرولیم اسٹوریج اور ریفائننگ کمپلیکس کا منصوبہ زیرغور ہے۔
___UNIVERSAL_SOCIAL_TOKEN_0___۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











