وزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا اور بات کی، لیاقت بلوچ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بات چیت۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا ہے، اگلے دو روز میں وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات متوقع۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا اور بات کی، لیاقت بلوچ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بات چیت۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










