نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
- اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسرائیلی فوج پوری طاقت کے ساتھ کارروائیوں میں مصروف۔
- رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسرائیلی فوج پوری طاقت کے ساتھ کارروائیوں میں مصروف۔
رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے نام اسٹاف سارجنٹ رون یوناتھن اور سارجنٹ یووال شائی بتائے گئے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










