ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہواسی سی ڈی کی والدین اور اساتذہ سے اپیلپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانذہنی معذور شخص کا بھائی کے ذریعے دائر مقدمہ قابلِ سماعت قرارامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہواسی سی ڈی کی والدین اور اساتذہ سے اپیلپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانذہنی معذور شخص کا بھائی کے ذریعے دائر مقدمہ قابلِ سماعت قرارامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہواسی سی ڈی کی والدین اور اساتذہ سے اپیلپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانذہنی معذور شخص کا بھائی کے ذریعے دائر مقدمہ قابلِ سماعت قرارامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہدافڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جارینوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحقبجلی چوروں کی فہرستیں تیار !جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلانڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہواسی سی ڈی کی والدین اور اساتذہ سے اپیلپر اعتماد ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کروں گا: بابر اعظمپاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلانذہنی معذور شخص کا بھائی کے ذریعے دائر مقدمہ قابلِ سماعت قرارامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ
پنجاب52 منٹ پہلے•21 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:53
🇬🇧 English

نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق

نوڈلز کھانے  سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ طور پر مضرِ صحت کھانا (نوڈلز) کھانے سے دو کمسن بچیاں دم توڑ گئیں، جبکہ ان کی تیسری بہن تشویشناک حالت میں میو اسپتال میں زیرِ علاج۔
  • متاثرہ بچیوں کی والدہ نے بتایا تینوں بچیوں نے رات کے وقت نوڈلز کھائے تھے جس کے بعد اچانک ان کی طبیعت شدید بگڑ گئی۔
  • حالت غیر ہونے پر بچیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: شاہدرہ میں مبینہ طور پر مضرِ صحت نوڈلز کھانے سے دو کمسن بہنیں جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ طور پر مضرِ صحت کھانا (نوڈلز) کھانے سے دو کمسن بچیاں دم توڑ گئیں، جبکہ ان کی تیسری بہن تشویشناک حالت میں میو اسپتال میں زیرِ علاج۔

متاثرہ بچیوں کی والدہ نے بتایا تینوں بچیوں نے رات کے وقت نوڈلز کھائے تھے جس کے بعد اچانک ان کی طبیعت شدید بگڑ گئی۔

حالت غیر ہونے پر بچیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تینوں بچیوں کو گزشتہ رات انتہائی تشویشناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا، تاہم حالت زیادہ خراب ہونے کے باعث دو بچیاں جانبر نہ ہو سکیں اور دم توڑ گئیں۔

والدہ کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 4 سالہ جنت اور 6 سالہ ماہین شامل ہیں، جبکہ 11 سالہ ایشال اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔

واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
21 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

21 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی،...

21 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

21 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

21 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

20 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق | اپنا پسرور