جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی
کھیل2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:19
🇬🇧 English

نوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کرک انفو کی رپورٹ ک مطابق بین وائٹ نے آئرلینڈ کی جانب سے آخری بین الاقوامی میچ گزشتہ سال دسمبر میں کھیلا تھا۔
  • بین وائٹ نے کرکٹ کے بعد سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کمپنی میں نئی ملازمت اختیار کرلی۔
  • بین وائٹ نے جولائی 2021 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور انہیں آئرلینڈ کے لیے مستقبل کے اہم لیگ اسپنر کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔
  • انہوں نے 38 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں 36 وکٹیں حاصل کیں اور 2021، 2024 اور 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئرش اسکواڈ کا حصہ رہے، تاہم ان تینوں ایونٹس میں انہیں مجموعی طور پر صرف تین میچ کھیلنے کا موقع ملا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آئرلینڈ کے لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور بتایا کہ انہوں نے سافٹ ویئرہاؤس میں ملازمت اختیار کرلی ہے۔

کرک انفو کی رپورٹ ک مطابق بین وائٹ نے آئرلینڈ کی جانب سے آخری بین الاقوامی میچ گزشتہ سال دسمبر میں کھیلا تھا۔ تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 43 بین الاقوامی میچز میں آئرلینڈ کی نمائندگی کی۔

بین وائٹ نے کرکٹ کے بعد سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کمپنی میں نئی ملازمت اختیار کرلی ہے۔

بین وائٹ نے جولائی 2021 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور انہیں آئرلینڈ کے لیے مستقبل کے اہم لیگ اسپنر کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔

انہوں نے 38 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں 36 وکٹیں حاصل کیں اور 2021، 2024 اور 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئرش اسکواڈ کا حصہ رہے، تاہم ان تینوں ایونٹس میں انہیں مجموعی طور پر صرف تین میچ کھیلنے کا موقع ملا۔ طویل فارمیٹس میں انہیں محدود مواقع ملے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: کھیل قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: کھیل کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں