بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
بین الاقوامی8 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:48
🇬🇧 English

نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کویتی حکام نے بدھ کو ایرانی سفیر محمد توتونجی کو طلب کیا اور ایرانی سفارت خانے کے بیان کو اپنے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت۔
  • اس سے قبل کویت کے دو عدالتی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ فہد الیوسف کے قتل کی سازش، ایران کے ساتھ تعاون اور حزب اللہ کی رکنیت کے الزامات پر تین افراد کو سزائے موت بھی سنائی گئی۔
  • یاد رہے کہ ایرانی سفارت خانے نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کویتی حکومت کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا اور ایرانی مداخلت سے متعلق الزامات کو بے بنیاد اور فرسودہ قرار دیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کویت نے حکومتی عہدیدار کے قتل کی مبینہ سازش میں ایرانی شہری کے ملوث ہونے سے متعلق الزامات مسترد کرنے پر ایرانی سفیر کو طلب کرکے تہران کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کویتی حکام نے بدھ کو ایرانی سفیر محمد توتونجی کو طلب کیا اور ایرانی سفارت خانے کے بیان کو اپنے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت، ملکی خودمختاری اور عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا۔

اس سے قبل کویت کے دو عدالتی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ فہد الیوسف کے قتل کی سازش، ایران کے ساتھ تعاون اور حزب اللہ کی رکنیت کے الزامات پر تین افراد کو سزائے موت بھی سنائی گئی۔

یاد رہے کہ ایرانی سفارت خانے نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کویتی حکومت کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا اور ایرانی مداخلت سے متعلق الزامات کو بے بنیاد اور فرسودہ قرار دیا۔

بیان میں مزید کہا گیا تھا کہ کویت میں سزائے موت پانے والا ایرانی شہری کسی عہدیدار کے قتل کی سازش یا کویت کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی کارروائی میں ملوث نہیں تھا بلکہ وہ گزشتہ 10 برس سے کویت سے باہر مقیم تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 اکتوبر 2026•20 منٹ پہلے•ایڈمن

پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاں

پیرا فورس PERA میں 110 نئی سرکاری آسامیاں! آسامیاں: اسسٹنٹ منیجر 62، ڈپٹی منیجر 38، جبکہ IT، HR اور دیگر شعبوں میں 10 آسامیاں۔🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ سے متعلقہ ڈگری تک، عہدے کے مطابق�