جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتشہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی
شوبز و انٹرٹینمنٹ2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:19
🇬🇧 English

منی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبی

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
منی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عدالت نے انہیں دو نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی۔
  • یہ مقدمہ ان الزامات سے متعلق ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے 2020۔
  • الزام ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے رقم کے بدلے ان کے شوہر کی جیل سے رہائی کا بندوبست کروانے کا وعدہ کیا تھا۔
  • نورا فتحی سے اس سے قبل سکیش چندرشیکھر اور ان کی اہلیہ لینا ماریا پالوس کے ساتھ مبینہ تعلق کے سلسلے میں ای او ڈبلیو نے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی کو مبینہ نوسرباز سکیش چندرشیکھر سے متعلق 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عدالت نے انہیں دو نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ اس مقدمے میں دائر تیسری ضمنی چارج شیٹ میں نورا فتحی کا نام گواہ کے طور پر شامل ہے۔

یہ مقدمہ ان الزامات سے متعلق ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے 2020 اور 2021 کے دوران دہلی کی روہنی جیل میں قید ہونے کے باوجود خود کو اعلیٰ سرکاری عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے سابق رینبیکسی پروموٹر شیوندر موہن سنگھ کی اہلیہ آدیتی سنگھ سے مبینہ طور پر قریباً 200 کروڑ روپے وصول کیے۔

الزام ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے رقم کے بدلے ان کے شوہر کی جیل سے رہائی کا بندوبست کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ دہلی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے مبینہ بھتہ خوری کی تحقیقات کیں اور مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (ایم سی او سی اے) کے تحت چارج شیٹ جمع کرائی۔

نورا فتحی سے اس سے قبل سکیش چندرشیکھر اور ان کی اہلیہ لینا ماریا پالوس کے ساتھ مبینہ تعلق کے سلسلے میں ای او ڈبلیو نے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔ پولیس نے فوجداری ضابطہ کار کی دفعہ 164 کے تحت ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا اور بعد ازاں انہیں ضمنی چارج شیٹ میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر شامل کر لیا تھا۔

اداکارہ نے تفتیش کاروں کو بتایا تھا کہ سکیش چندرشیکھر سے ان کا رابطہ ان کی اہلیہ کے ذریعے ہوا تھا۔ ان سے دسمبر 2020 میں چنئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بارے میں بھی سوالات کیے گئے تھے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں