ہفتہ، 21 نومبر 2026ء11 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیمفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہپنجاب میں پنچایت نظام قانونی طور پر بحال کرنے کا ڈرافٹ تیارخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیمفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہپنجاب میں پنچایت نظام قانونی طور پر بحال کرنے کا ڈرافٹ تیارخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیمفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہپنجاب میں پنچایت نظام قانونی طور پر بحال کرنے کا ڈرافٹ تیارخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیمفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہاسکولوں میں روزانہ ایک گھنٹہ مطالعے کے لیے مختص کرنے کا فیصلہپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہپنجاب میں پنچایت نظام قانونی طور پر بحال کرنے کا ڈرافٹ تیارخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ
پاکستان9 گھنٹے پہلے•20 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:22
🇬🇧 English

مفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہ

مفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جے یو آئی (ف) سے مفتی ابرار کی گرفتاری میں تعاون کی درخواست کی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ سمیت اعلیٰ قیادت سے 36 گھنٹوں میں کئی بار رابطہ ہوا۔
  • اسلام آباد پولیس کے مطابق جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت نے تعاون کی زبانی یقین دہانی کروائی، تاہم اس کے باوجود عملی تعاون تاحال نہیں ملا، مفتی ابرار اسلام آباد میں درج مقدمے میں مطلوب ہیں۔
  • گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مولانا فضل الرحمان کے فرنٹ مین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): (20 نومبر 2026): اسلام آباد پولیس مفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطے میں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جے یو آئی (ف) سے مفتی ابرار کی گرفتاری میں تعاون کی درخواست کی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ سمیت اعلیٰ قیادت سے 36 گھنٹوں میں کئی بار رابطہ ہوا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت نے تعاون کی زبانی یقین دہانی کروائی، تاہم اس کے باوجود عملی تعاون تاحال نہیں ملا، مفتی ابرار اسلام آباد میں درج مقدمے میں مطلوب ہیں۔

گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مولانا فضل الرحمان کے فرنٹ مین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔

ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے غیر قانونی اجتماع اور سڑک بلاک کی، مفتی ابرار کی قیادت میں کارکنان نے پولیس پارٹی پر پتھراؤ کیا اور سرکاری گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ پولیس کے سرکاری امور کی نشاندہی میں رکاوٹ ڈالی اور رہائشیوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
21 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

21 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج جھائی اڈا علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

20 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

20 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

20 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

20 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

مفتی ابرار کی گرفتاری کیلیے پولیس کا جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل رابطہ | اپنا پسرور