پیر، 23 نومبر 2026ء13 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںناول نگار ایم اسلمسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لیدلجیت دوسانجھ نے تنقید کے جواب میں منیر نیازی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لیسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پرتباک استقبال کیاتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںناول نگار ایم اسلمسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لیدلجیت دوسانجھ نے تنقید کے جواب میں منیر نیازی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لیسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پرتباک استقبال کیاتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںناول نگار ایم اسلمسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لیدلجیت دوسانجھ نے تنقید کے جواب میں منیر نیازی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لیسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پرتباک استقبال کیاتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںناول نگار ایم اسلمسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لیدلجیت دوسانجھ نے تنقید کے جواب میں منیر نیازی کا کلام سنا کر محفل لوٹ لیسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پرتباک استقبال کیا
پنجاب53 منٹ پہلے•23 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:52
🇬🇧 English

مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارف

مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارف
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ’’ڈیجیٹل پیلگرم اسسٹنٹ‘‘ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد، قیام اور مذہبی رسومات سے متعلق جامع رہنمائی ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرے۔
  • اس ایپ کے ذریعے اردو، انگریزی، ہندی اور پنجابی سمیت 7 زبانوں میں معلومات اور آف لائن رسائی کی سہولت کے ساتھ یاتریوں کو مستند، آسان اور بروقت رہنمائی فراہم کی جائے۔
  • واضح رہے کہ سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کا 557 واں جنم دن منایا جا رہا ہے، جنم دن کی تقریبات کے لیے ننکانہ صاحب کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ڈیجیٹل پیلگرم اسسٹنٹ فعال ہو گیا۔

’’ڈیجیٹل پیلگرم اسسٹنٹ‘‘ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد، قیام اور مذہبی رسومات سے متعلق جامع رہنمائی ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرے۔

اس ایپ کے ذریعے اردو، انگریزی، ہندی اور پنجابی سمیت 7 زبانوں میں معلومات اور آف لائن رسائی کی سہولت کے ساتھ یاتریوں کو مستند، آسان اور بروقت رہنمائی فراہم کی جائے۔

واضح رہے کہ سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کا 557 واں جنم دن منایا جا رہا ہے، جنم دن کی تقریبات کے لیے ننکانہ صاحب کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔

گوردوارہ جنم استھان سمیت تمام 7 گوردوارے برقی قمقموں سے جگمگا اٹھے ہیں، گوردوارہ جنم استھان پر خوب صورت چراغاں کیا گیا ہے اور رنگ برنگی لائٹس سے سجاوٹ کی گئی ہے، موٹر وے انٹر چینج کو بھی خوب صورت برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے، اہم چوکوں اور چوراہوں پر بھی لائٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

ننکانہ صاحب بھر میں سکھ مذہب کی ثقافت اور روایات کی عکاسی کرنے والے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں، حکومت پنجاب کی ہدایت پر تاریخی اور علاقائی ثقافت کو اجاگر کیا گیا ہے، سکھ یاتریوں کے استقبال کے لیے شہر بھر میں خصوصی تزئین و آرائش کی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•وقاص احمد

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

23 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

23 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

23 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

22 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار

22 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لی

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 3 پسٹل اور ایک رائفل برآمد کر لی، 4 ملزمان گرفتار مقدمات درج

مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارف | اپنا پسرور