منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں
پاکستان1 گھنٹے پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:31
🇬🇧 English

مجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالک

مجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالک
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے نوٹس کا تفصیلی جواب دے دیا ہے، جس میں 15 نکات پر بات کی لیکن اس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا، میرا سارا فوکس صرف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر تھا۔
  • انہوں نے کہا کہ خط کا جواب دینا میرا حق ہے اور اگر وہ مطمئن نہیں ہیں تو باقی باتیں عدالت میں کر لیں۔
  • چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا تھا کہ اگر معافی نہ مانگی اور 5 ارب روپے نہ دیے تو عدالت لے کر جائیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مجھے جو ہرجانے کا نوٹس آیا وہ پانچ ارب قومی خزانے میں نہیں جانے تھے، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے نوٹس کا تفصیلی جواب دے دیا ہے، جس میں 15 نکات پر بات کی لیکن اس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا، میرا سارا فوکس صرف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر تھا۔

انہوں نے کہا کہ خط کا جواب دینا میرا حق ہے اور اگر وہ مطمئن نہیں ہیں تو باقی باتیں عدالت میں کر لیں۔

چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا تھا کہ اگر معافی نہ مانگی اور 5 ارب روپے نہ دیے تو عدالت لے کر جائیں گے، اور ان کے پاس وکیلوں کی فوج ہے تو وہ ضرور عدالت میں معاملہ لے کر جائیں، بہتر بھی یہی ہے کہ لیگل نوٹس کے بجائے لیگل فورم پر چیزیں پیش کی جائیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ میں نے جوابی ہتک عزت نوٹس میں ہرجانے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عظمیٰ بخاری جوشِ خطابت میں کیا الفاظ استعمال کرتی ہیں وہ ویڈیوز میں دیکھ لیں، وہ جوشِ خطابت میں بات کرنے کے بعد شاید بھول جاتی ہیں کہ کیا الفاظ استعمال کیے۔

پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئےان کا کہنا تھا پنجاب میں مس مینجمنٹ انتہا پر ہے، 30 سے 40 ارب روپے ایڈوانس دیے گئے اور پراجیکٹ ٹھپ کر دیے گئے، میں نے تو یہ بھی کہا تھا کہ پورے پاکستان میں کرپشن ہو رہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ میرے خیال سے انہیں اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا نہیں آتا، اور اتنی غیر یقینی صورتحال ہو تو صوبہ کیسے چلے گا؟ بہت سے لوگوں نے بیانات دیے لیکن انہیں نوٹس نہیں بھیجے جا رہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰ

پنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ۔

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

17 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

17 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ۔

مجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالک | اپنا پسرور