لاہور ہائیکورٹ کا افغان طلبہ کو میڈیکل کالجز سے نکالنے کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس عاصم حفیظ نے جمعہ کو میڈیکل کالجز کے افغان طلباء وطالبات کے کیس کی سماعت کی، سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ افغان طلباء کی دیگر درخواستیں بھی زیر التوا ہیں، عدالت تمام کیسز اکٹھے۔
- عدالت نے رجسٹرار آفس کو اس نوعیت کی تمام درخواستیں اکٹھی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 26 نومبر تک ملتوی کردی۔
- عدالت نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر رکھی ہے جبکہ پی ایم ڈی سی کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت بھی دے رکھی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے افغان طلبہ کو میڈیکل کالجز سے نکالنے کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس عاصم حفیظ نے جمعہ کو میڈیکل کالجز کے افغان طلباء وطالبات کے کیس کی سماعت کی، سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ افغان طلباء کی دیگر درخواستیں بھی زیر التوا ہیں، عدالت تمام کیسز اکٹھے سن۔
عدالت نے رجسٹرار آفس کو اس نوعیت کی تمام درخواستیں اکٹھی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 26 نومبر تک ملتوی کردی۔
عدالت نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر رکھی ہے جبکہ پی ایم ڈی سی کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت بھی دے رکھی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











