پنجاب8 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:26
🇬🇧 Englishلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالتی فیصلے کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کا عمل پی ایم ڈی سی ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کے معیار کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کا عمل پی ایم ڈی سی ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے، پنجاب حکومت کے سروس رولز وفاقی قانون کے تحت مقررہ کم از کم پیشہ ورانہ معیار ختم نہیں کر سکتے، اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کے لیے متعلقہ شعبے میں دو سالہ کلینیکل تجربہ اور دو تحقیقی مقالے لازمی ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











