جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ
پنجاب1 دن پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:11
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ، شوہر کا ظلم اور تشدد ثابت، بیوی حقِ مہر کی حق دار قرار

لاہور ہائیکورٹ، شوہر کا ظلم اور تشدد ثابت، بیوی حقِ مہر کی حق دار قرار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کیس کی تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر کے تشدد اور بدسلوکی سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کیا تھا اور خلع کے ساتھ اپنے شرعی و قانونی حقِ مہر کا دعویٰ بھی دائر کیا تھا۔
  • شوہر نے ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ خلع کی صورت میں خاتون حقِ مہر کی حق دار نہیں رہتی، تاہم عدالت عالیہ نے اس دلیل کو رد کر دیا۔
  • عدالت عالیہ نے اپنے احکامات میں مزید کہا کہ آئین اور قانونی ضوابط خواتین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں اور کوئی بھی شخص اپنے ہی برے رویے یا تشدد کا فائدہ اٹھا کر عورت کو اس کے شرعی مالی حقوق سے محروم نہیں کر سکتا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کی جانب سے بیوی پر ظلم اور تشدد ثابت ہونے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے متاثرہ خاتون کو حقِ مہر حاصل کرنے کا مکمل حق دار قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے شوہر کی جانب سے نچلی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے خاندانی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

کیس کی تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر کے تشدد اور بدسلوکی سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کیا تھا اور خلع کے ساتھ اپنے شرعی و قانونی حقِ مہر کا دعویٰ بھی دائر کیا تھا۔ خاندانی عدالت اور اپیلٹ کورٹ نے شہادتوں اور دلا ئل کی روشنی میں شوہر کا تشدد ثابت ہونے پر خاتون کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

شوہر نے ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ خلع کی صورت میں خاتون حقِ مہر کی حق دار نہیں رہتی، تاہم عدالت عالیہ نے اس دلیل کو رد کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ اگر خلع کا سبب شوہر کا ظلم، جبر اور جسمانی یا ذہنی تشدد ہو تو ایسی صورت میں خاتون کو اس کے قانونی حقِ مہر سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔

عدالت عالیہ نے اپنے احکامات میں مزید کہا کہ آئین اور قانونی ضوابط خواتین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں اور کوئی بھی شخص اپنے ہی برے رویے یا تشدد کا فائدہ اٹھا کر عورت کو اس کے شرعی مالی حقوق سے محروم نہیں کر سکتا۔ اس فیصلے کو خواتین کے حقوق کے تحفظ کی سمت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

لاہور ہائیکورٹ، شوہر کا ظلم اور تشدد ثابت، بیوی حقِ مہر کی حق دار قرار | اپنا پسرور