منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*
پنجاب1 گھنٹے پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:56
🇬🇧 English

لاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندی

لاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کی روشنی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دہشت گرد تنظیموں اور دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی۔
  • نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور عوامی اجتماعات دہشت گردی کا ممکنہ ہدف بن سکتے ہیں، جبکہ عوامی اجتماعات کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے یا دہشت گردی کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔
  • انتظامیہ کے مطابق بعض عناصر کی سرگرمیوں سے امن عامہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ انسانی جانوں، املاک اور اہم تنصیبات کو بھی نقصان پہنچ سکتا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جاری کیے ہیں، جس کے تحت عوامی مقامات پر پانچ یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، شہر میں جلسوں، جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور مظاہروں کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کی روشنی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دہشت گرد تنظیموں اور دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور عوامی اجتماعات دہشت گردی کا ممکنہ ہدف بن سکتے ہیں، جبکہ عوامی اجتماعات کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے یا دہشت گردی کے امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔

انتظامیہ کے مطابق بعض عناصر کی سرگرمیوں سے امن عامہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ انسانی جانوں، املاک اور اہم تنصیبات کو بھی نقصان پہنچ سکتا۔

ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے مطابق لاہور کی سڑکوں، شاہراہوں، موٹرویز، گلیوں اور کھلے مقامات پر پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی، دفعہ 144 کا نفاذ 26 نومبر تک جاری رہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری صفائی آپریشن، فیلڈ اسٹاف کی حاضری اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ...

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03:00 بجے دن بمقام ٹی ایم اے ہال پسرور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری شکایات کے ازالہ کیلیے ملاقات کر سکتے ہیں۔

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بھیلو مہار سجاد علی کیلئے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کا تعریفی خط۔ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے آج سکول کا اچانک دورہ کیا اور بہترین تدریسی اور انتظامی امور پر پرنسپل اور تمام اساتذہ کی تعریف...

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ انہوں نے ذاتی طور پر درخواستیں وصول کیں اور ان پر ضروری احکامات جاری کئے۔ متعلقہ حکام کو تمام...

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ، ملزم باپ اور دوسرا بیٹا گرفتار چھریاں برآمد ۔

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

لاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندی | اپنا پسرور