لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 12 کیلیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے لیے نئے نہیں ہیں۔
- اس دوران ان کی محنت، کھیل کو سمجھنے کی صلاحیت اور فاسٹ بولرز کی کارکردگی بہتر بنانے کے انداز کو ٹیم میں کافی سراہا گیا۔
- ANNOUNCEMENT! We are delighted to announce Shaun Tait as the Head Coach of Lahore Qalandars for the upcoming HBL PSL 12! We are honoured to welcome him to the Qalandars family. pic.twitter.com/OzeihxviOy۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور قلندرز نے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے لیے نئے نہیں ہیں۔ وہ رواں سال گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) 2026 میں بھی ٹیم کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کر چکے ہیں۔
اس دوران ان کی محنت، کھیل کو سمجھنے کی صلاحیت اور فاسٹ بولرز کی کارکردگی بہتر بنانے کے انداز کو ٹیم میں کافی سراہا گیا۔
ANNOUNCEMENT! We are delighted to announce Shaun Tait as the Head Coach of Lahore Qalandars for the upcoming HBL PSL 12! We are honoured to welcome him to the Qalandars family. pic.twitter.com/OzeihxviOy۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











