لاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ملزم صوبے خان نجی بینک پہنچا اور 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پر انعام کا دعویٰ کرتے ہوئے رقم دینے کا مطالبہ کیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں پولیس نے ٹیمپرڈ نمبر والا پرائز بانڈ پیش کرکے انعامی رقم حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم صوبے خان نجی بینک پہنچا اور 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پر انعام کا دعویٰ کرتے ہوئے رقم دینے کا مطالبہ کیا۔ بینک عملے کی جانب سے بانڈ کی تصدیق کی گئی تو اس کا سیریل نمبر غلط نکلا جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










