بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخ
پاکستان12 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:32
🇬🇧 English

عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل

عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس۔
  • انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی رسد متاثر ہو رہی ہے، تمام ملکوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ہر ملک اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے وسائل جمع کر رہا۔
  • احسن اقبال نے کہا کہ ایسے حالات کسی بھی ملک کی معیشت کے لئے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلیے جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو مشترکہ تجاویز تیار کرے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ پوری دنیا ہنگامی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے، خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی بحران پیدا ہوا۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی رسد متاثر ہو رہی ہے، تمام ملکوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ہر ملک اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے وسائل جمع کر رہا۔

احسن اقبال نے کہا کہ ایسے حالات کسی بھی ملک کی معیشت کے لئے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنا سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، ہم خطے میں تناؤ کاخاتمہ چاہتے ہیں تا کہ تیل کی قیمتیں کم ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے دستیاب وسائل کے مطابق عوام کی ہرممکن مدد کی جا رہی ہے، وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم سے لاکھوں لوگ مستفید ہورہے ہیں۔ احسن اقبال نے بتایا کہ جماعت اسلامی کے وفد نے اپنی تجاویز دی ہیں جبکہ حکومت اور جماعت اسلامی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں