پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
کھیل2 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:16
🇬🇧 English

صائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل

صائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صائم ایوب نے موجودہ خراب فارم اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی بیٹنگ پر مزید کام کرنے کے لیے خود ٹیم سے ریلیز کرنے کی درخواست کی تھی۔
  • پی سی بی کا کہنا ہے کہ صائم ایوب کے اس فیصلے کو سراہا گیا ہے جبکہ ہیڈ کوچ نے بھی انہیں کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی پلان دے دیا۔
  • سہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیز۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(26 اکتوبر 2026): ٹرائی سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی اوپننگ بلے باز صائم ایوب کی درخواست پر انہیں ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صائم ایوب نے موجودہ خراب فارم اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی بیٹنگ پر مزید کام کرنے کے لیے خود ٹیم سے ریلیز کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے باہمی مشاورت کے بعد ان کی درخواست منظور کر۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ صائم ایوب کے اس فیصلے کو سراہا گیا ہے جبکہ ہیڈ کوچ نے بھی انہیں کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی پلان دے دیا۔

سہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیز۔

صائم ایوب کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے والے صاحبزادہ فرحان اس وقت نیپال پریمیئر لیگ کے سلسلے میں کھٹمنڈو میں موجود ہیں، جنہیں نیشنل ڈیوٹی کے لیے طلب کر لیا گیا ہے اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے وطن واپس روانہ ہوں۔

واضح رہے کہ مسلسل تین فتوحات کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں منگل، 27 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا کے خلاف مد مقابل ہوگی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ