جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر
سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ریاض: سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔. عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے مسانڈ پلیٹ فارم کے ذریعے کسی خاص ملک سے گھریلو ملازمین کی ب. وزارت نے واضح کیا کہ یہ اقدام بعض بیرون ملک مزدوروں کی بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو درپیش چیلنجوں کی وجہ سے تھوڑے سے تعطل کا شکار معاہدوں تک. ریاض: سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے مسانڈ پلیٹ فارم کے ذریعے کسی خاص ملک سے گھریلو ملازمین کی بھرتی کے معاہدوں کی منسوخی کے بارے میں گردش کرنے والی حالیہ رپورٹس کی تردید کی ہے اور ساتھ ہی ان منسوخیوں کو بھرتی کے اخراجات میں 30 فیصد اضافے سے منسلک کرنے کے دعووں کی بھی تردید کی ہے جس میں ایتھوپیا کا حوالہ دیا گیا تھا۔ وزارت نے واضح کیا کہ یہ اقدام بعض بیرون ملک مزدوروں کی بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو درپیش چیلنجوں کی وجہ سے تھوڑے سے تعطل کا شکار معاہدوں تک محدود تھا جس نے مملکت میں لائسنس یافتہ بھرتی کرنے والی کمپنیوں کے لیے اپنی معاہدہ کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی ان کی اہلیت کو متاثر کیا۔ یہ پڑھیں: محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس۔ وزارت نے وضاحت کی ہے کہ منسوخیوں کا مقصد مستفید ہونے والوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور بھرتی کی خدمات کے معیار اور قابل اعتماد کو تحفظ فراہم کرنا تھا تاکہ تاخیر کو دور کیا جا سکے اور بھرتی کے طریقہ کار کی تکمیل پر ان کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News