حساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلب

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس خادم حسین سومرو نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ نیب جیسے اہم ادارے میں پرائیویٹ لوگ بھرتی کیے جا رہے ہیں۔
- دوران سماعت جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ پہلے نیب خود کے ساتھ انصاف کرے گا تو پھر عوام کے ساتھ انصاف ہوگا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے نجی کمپنی سے ملازمین کی خدمات لینے کے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کرلیا۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ نیب جیسے اہم ادارے میں پرائیویٹ لوگ بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ نیب کے پاس حساس معلومات ہوتی ہیں، پرائیویٹ لوگ کیسے کام کر سکتے ہیں؟
دوران سماعت جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ پہلے نیب خود کے ساتھ انصاف کرے گا تو پھر عوام کے ساتھ انصاف ہوگا۔ ایک پرائیویٹ کمپنی سے کنٹریکٹرز کو نیب نے اٹھا لیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











