PasrurOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپھلورہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
پھلورہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی؛ دورانِ واردات فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے مقدمے میں مطلوب ملزمان شمس اور زین حمزہ گرفتار۔ ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی حصوصی ہدایت پر ایس ایچ او انسپکٹر شاہ زیب نے ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دونوں ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











