تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی، اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، راہزانی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ’’حمیر عرف بلا گینگ ‘‘ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد، 9 مقدمات ٹریس
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











