تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ ناجائز برآمد ڈی پی او کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے دورانِ گشت و ناکہ بندی مختلف کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان محمد سجیل، محمد عمر شہزاد اور کامران انور سے 3 پسٹل جبکہ محمد انور اور عبداللہ انور سے 2 رائفلیں معہ گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
** **
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









