پیر، 23 نومبر 2026ء13 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب میں جھینگوں کے جدید فارم ہاوسز قائم کیے جا رہے ہیں، مریم نوازوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوسوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارفڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب شیخ فرید احمد کی جانب سے دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید اور سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی دلی مبارکبادچیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت پاکستان بھر سے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو مفت سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہےڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہےبابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ڈی جی پی آر پنجاب کا ننکانہ صاحب کا دورہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوارنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!لاہور، حقیقی بہن کو بلیک میل، ہراساں کرنے کے الزام میں بھائی گرفتارپنجاب میں جھینگوں کے جدید فارم ہاوسز قائم کیے جا رہے ہیں، مریم نوازوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوسوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارفڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب شیخ فرید احمد کی جانب سے دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید اور سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی دلی مبارکبادچیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت پاکستان بھر سے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو مفت سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہےڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہےبابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ڈی جی پی آر پنجاب کا ننکانہ صاحب کا دورہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوارنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!لاہور، حقیقی بہن کو بلیک میل، ہراساں کرنے کے الزام میں بھائی گرفتارپنجاب میں جھینگوں کے جدید فارم ہاوسز قائم کیے جا رہے ہیں، مریم نوازوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوسوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارفڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب شیخ فرید احمد کی جانب سے دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید اور سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی دلی مبارکبادچیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت پاکستان بھر سے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو مفت سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہےڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہےبابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ڈی جی پی آر پنجاب کا ننکانہ صاحب کا دورہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوارنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!لاہور، حقیقی بہن کو بلیک میل، ہراساں کرنے کے الزام میں بھائی گرفتارپنجاب میں جھینگوں کے جدید فارم ہاوسز قائم کیے جا رہے ہیں، مریم نوازوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوسوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صفائی شکایات کے لیے پہلی بار کیو آر کوڈ سسٹم متعارفڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب شیخ فرید احمد کی جانب سے دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید اور سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی دلی مبارکبادچیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت پاکستان بھر سے پیدائشی طور پر دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کو مفت سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہےڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہےبابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ڈی جی پی آر پنجاب کا ننکانہ صاحب کا دورہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوارنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!لاہور، حقیقی بہن کو بلیک میل، ہراساں کرنے کے الزام میں بھائی گرفتار
پنجاب8 گھنٹے پہلے•23 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:55
🇬🇧 English

تاریخی سنگ میل: وزیراعلیٰ کا پنجاب میں جھینگوں کی صنعت لگانے کا فیصلہ

تاریخی سنگ میل: وزیراعلیٰ کا پنجاب میں جھینگوں کی صنعت لگانے کا فیصلہ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ 5,600 ایکڑ پر محیط جھینگا اسٹیٹس میں 1,000 تالاب بنائے جائیں گے، جو تین سائٹس علی والی اور شاہ گڑھ مظفر گڑھ اور سرگودھا میں قائم کیے جا رہے ہیں۔
  • مریم نواز نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا ہے کہ تحقیق اور ترقی کے اس اہم منصوبے کے تحت جھینگا فارمنگ پائلٹ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
  • انہوں نے کہا کہ تیار ہونے والے جھینگے کا وزن 20 سے 40 گرام تک ہے، جو اس جدید منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج کی عکاسی کرتا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں جھینگوں کی نئی صنعت شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب اور پاکستان کے لیے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، پنجاب میں پہلی بار انٹیگریٹڈ جھینگا اسٹیٹس تیار کیے جا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ 5,600 ایکڑ پر محیط جھینگا اسٹیٹس میں 1,000 تالاب بنائے جائیں گے، جو تین سائٹس علی والی اور شاہ گڑھ مظفر گڑھ اور سرگودھا میں قائم کیے جا رہے ہیں۔

مریم نواز نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا ہے کہ تحقیق اور ترقی کے اس اہم منصوبے کے تحت جھینگا فارمنگ پائلٹ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ تقریباً 300 ایکڑ پر محیط 200 تالابوں میں 27 ملین جھینگا سیڈ اسٹاک کیا گیا ہے، جبکہ پیداوار 300 میٹرک ٹن تک پہنچنے کا امکان۔

انہوں نے کہا کہ تیار ہونے والے جھینگے کا وزن 20 سے 40 گرام تک ہے، جو اس جدید منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب کی تیسری جھینگا الیکٹرانک نیلامی میں علی والی پر 1,025 روپے فی کلو کی شاندار بولی لگی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ جدید، مکمل میکانائزڈ اور سولر پاورڈ جھینگا فارمز ٹیکنالوجی پر مبنی، توانائی کی بچت کرنے والی اور پائیدار ایکوا کلچر کی جانب بڑا قدم ہیں۔ پنجاب اور پاکستان میں پہلی بار انٹیگریٹڈ جھینگا ویلیو چین تیار ہو رہی ہے، جس میں ہیچریز، جھینگا سیڈ پروڈکشن سہولیات، فیڈ ملز، ایکوا مالز، پراسیسنگ سہولیات، کولڈ اسٹوریج اور ٹرانسپورٹ کا انفراسٹرکچر شامل۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے۔

23 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، ہیومن ریسورس، مشینری کی دستیابی و فعالیت اور فیلڈ اسٹاف کی حاضری سمیت...

23 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

رنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!

رنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!

23 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس حافظ آباد کی بڑی کامیابی!

پنجاب پولیس حافظ آباد کی بڑی کامیابی!

23 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM اور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

23 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تاریخی سنگ میل: وزیراعلیٰ کا پنجاب میں جھینگوں کی صنعت لگانے کا فیصلہ | اپنا پسرور