بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اجلاس علاقائی امن کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچیپاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کا گرینڈ فائنل، 300 ٹیموں میں مقابلہ، 60 ہزار ڈالر کے انعاماتای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائدحکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائروزیراعلیٰ پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے 10 بڑے اعلاناتاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اجلاس علاقائی امن کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچیپاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کا گرینڈ فائنل، 300 ٹیموں میں مقابلہ، 60 ہزار ڈالر کے انعاماتای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائدحکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائروزیراعلیٰ پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے 10 بڑے اعلاناتاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اجلاس علاقائی امن کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچیپاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کا گرینڈ فائنل، 300 ٹیموں میں مقابلہ، 60 ہزار ڈالر کے انعاماتای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائدحکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائروزیراعلیٰ پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے 10 بڑے اعلاناتاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اجلاس علاقائی امن کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچیپاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کا گرینڈ فائنل، 300 ٹیموں میں مقابلہ، 60 ہزار ڈالر کے انعاماتای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائدحکومت کا پمز اصلاحاتی عمل پیشرفت کا روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائروزیراعلیٰ پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے 10 بڑے اعلانات
پاکستان2 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:54
🇬🇧 English

ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد

ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ای پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے نام سے متعلق مخصوص شرائط کا اعلان مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے کیا۔
  • سفارت خانے نے عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نئے سفری دستاویز (پاسپورٹ) کے لیے درخواست دینے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی ذاتی تفصیلات مقررہ معیار کے مطابق ہوں۔
  • سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک عوامی نوٹس کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس (IMPASS) کی ہدایات کے تحت 23 اکتوبر 2026 سے ای پاسپورٹ کے اجرا کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): (28 اکتوبر 2026): پاکستان نے اپنے شہریوں کو رواں ماہ سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کر دیا ہے تاہم اس کے لیے نام سے متعلق مخصوص شرائط عائد کی گئی ہیں۔

ای پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے نام سے متعلق مخصوص شرائط کا اعلان مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے کیا۔

سفارت خانے نے عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نئے سفری دستاویز (پاسپورٹ) کے لیے درخواست دینے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی ذاتی تفصیلات مقررہ معیار کے مطابق ہوں۔

سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک عوامی نوٹس کے مطابق، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس (IMPASS) کی ہدایات کے تحت 23 اکتوبر 2026 سے ای پاسپورٹ کے اجرا کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ای پاسپورٹ کے لیے نئی شرائط کے تحت، درخواست گزار کے نام میں پہلا نام (First Name) اور آخری نام (Last Name) دونوں کا ہونا لازمی ہے۔ اس لیے اب ایسے پاسپورٹ کی درخواستوں پر کارروائی نہیں کی جائے گی جن میں صرف درخواست گزار کا صرف ایک ہی نام درج۔

نام کے حروف کی زیادہ سے زیادہ حد:۔

اس شرط کے مطابق، پہلے نام (First Name) کے لیے زیادہ سے زیادہ 50 حروف اور آخری نام (Last Name) کے لیے 40 حروف کی حد مقرر کی گئی۔

اسی طرح رشتے داروں کے ناموں بشمول والد، شوہر یا سرپرست کے لیے بھی زیادہ سے زیادہ 40 حروف کی حد لاگو ہوگی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں