بین الاقوامی8 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:52
🇬🇧 Englishایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اجلاس علاقائی امن کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ چاروں ممالک کی جانب سے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ایک اہم پیش رفت۔
- انہوں نے زور دیا کہ اس سفارتی موقع کو دیرپا تعاون میں تبدیل کرنے کے لیے مشترکہ اصولوں پر اتفاق، اعتماد سازی، ایک دوسرے کی خودمختاری کے احترام اور عملی اقدامات کی ضرورت ہوگی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران میں ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے مذاکرات آگے بڑھانے کا اہم موقع تھا۔
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ چاروں ممالک کی جانب سے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ایک اہم پیش رفت۔
انہوں نے زور دیا کہ اس سفارتی موقع کو دیرپا تعاون میں تبدیل کرنے کے لیے مشترکہ اصولوں پر اتفاق، اعتماد سازی، ایک دوسرے کی خودمختاری کے احترام اور عملی اقدامات کی ضرورت ہوگی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











