بین الاقوامیOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںاگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنز

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
اگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنز. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: قطر نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور ووٹروں پر اثرانداز ہونے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اسرائیل کے اندرونی سیاسی تنازعات می. اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاستدانوں اپنے وزیرِاعظم نیتن یاہ. انھوں نے ان الزامات کو مضحکہ خیز اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاست دان اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ قطر کو اپنے سیاسی تناز. قطر نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور ووٹروں پر اثرانداز ہونے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اسرائیل کے اندرونی سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاستدانوں اپنے وزیرِاعظم نیتن یاہو، بائیں بازو کی جماعتوں اور اب عرب ووٹروں کو بھی خریدنا کا الزام قطر پر لگا رہے ہیں۔ انھوں نے ان الزامات کو مضحکہ خیز اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاست دان اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ قطر کو اپنے سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے طنزاً کہا کہ اگر ان دعوؤں کو درست مان لیا جائے تو گویا پورا اسرائیل ہی قطر کی ملکیت ہوگیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express World Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express World) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











