اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا
بین الاقوامی8 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:34
🇬🇧 English

امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخ

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق یہ بات انہوں نے شکاگو میں پاکستانی سفارتخانے، قونصل خانے۔
  • سفیر رضون سعید شیخ نے کہا کہ پاک- امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز کو بے حد پذیرائی ملی ہے،گزشتہ تین سا لوں میں سالانہ روڈ شوز کے ذریعے پاکستانی ٹیک فرموں کی ہمہ جہت صلاحیتوں کو عالمی پلیٹ فا رم پر متعارف کروایا جا ر۔
  • انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرکردہ آئی ٹی کمپنیوں نے پاک -امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز میں اپنی جدید مصنوعات اور بڑھتی ہوئی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جو قابلِ ستائش۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں پاکستان کے سفیر محمد رضوان شیخ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا مقصد ہمارے نوجوانوں کی تکنیکی استعداد اور کاوشوں کو امریکی مار کیٹ میں روشناس کرانا۔

پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق یہ بات انہوں نے شکاگو میں پاکستانی سفارتخانے، قونصل خانے ،پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور اوپن گلوبل کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ پاکستان امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کے افتتاح اور تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔

سفیر رضون سعید شیخ نے کہا کہ پاک- امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز کو بے حد پذیرائی ملی ہے،گزشتہ تین سا لوں میں سالانہ روڈ شوز کے ذریعے پاکستانی ٹیک فرموں کی ہمہ جہت صلاحیتوں کو عالمی پلیٹ فا رم پر متعارف کروایا جا ر ہا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرکردہ آئی ٹی کمپنیوں نے پاک -امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سیریز میں اپنی جدید مصنوعات اور بڑھتی ہوئی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جو قابلِ ستائش ہے، پاک امریکا ٹیک سیریز ایک جاری عمل ہے اور اس کے بہتر نتائج بتدریج حاصل ہوں۔

اِس موقع پر الینوائے کے سٹیٹ نمائندے جسٹن سلاٹر اور سٹیٹ سینیٹر لورا مرفی نے پاک–امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 سے خطاب کیا۔الینوائے اکنامک ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے نائب صدر برائے فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ ڈینیئل بیلفلور نے ریاستی اقتصادی ترقی کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ