جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیا
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:36
🇬🇧 English

امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوشش

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
امریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوشش

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی اخبار کے مطابق وینس کا براہ راست رابطہ تازہ حملوں سے گریز اور بات چیت کی بحالی کی کوشش۔
  • ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا۔
  • انہوں نے کہا کہ ثالثوں کے ساتھ مسلسل قریبی رابطے میں ہیں، تاکہ ایسی تجاویز کا جائزہ لیا جا سکے جن کے ذریعے ہمارے سات روزہ منصوبے پر ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں عمل درآمد یقینی بنایا جاسکے۔
  • علاوہ ازیں ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا، اور کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان آبنائے ہرمز اور یمن کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا کی ایران سے مذاکرات کی بحالی کی کوشش، نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کو خط لکھ دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق وینس کا براہ راست رابطہ تازہ حملوں سے گریز اور بات چیت کی بحالی کی کوشش ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ثالثوں کے ساتھ مسلسل قریبی رابطے میں ہیں، تاکہ ایسی تجاویز کا جائزہ لیا جا سکے جن کے ذریعے ہمارے سات روزہ منصوبے پر ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں عمل درآمد یقینی بنایا جاسکے۔

علاوہ ازیں ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا، اور کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان آبنائے ہرمز اور یمن کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مسائل کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں