الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری خطرے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں تل ابیب جیسے گنجان آباد شہر کے اوپر ایٹمی دھماکے سے اٹھنے والا دیوہیکل بادل دکھایا گیا۔
- یہ تصویر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی تھی، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں انتخابی مہم میں خوف پھیلانے کا الزام دیا۔
- اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار 25 اکتوبر کو اپنے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی، جبکہ اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات ہونے والے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انتخاب سے دو روز قبل تل ابیب پر ایٹمی دھماکے کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصویر شیئر کردی۔
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری خطرے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں تل ابیب جیسے گنجان آباد شہر کے اوپر ایٹمی دھماکے سے اٹھنے والا دیوہیکل بادل دکھایا گیا۔
یہ تصویر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی تھی، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں انتخابی مہم میں خوف پھیلانے کا الزام دیا۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار 25 اکتوبر کو اپنے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی، جبکہ اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات ہونے والے ہیں۔
نیتن یاہو نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل کو ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کی جانب سے وجودی خطرات لاحق ہیں اور ملک کی سلامتی کے حوالے سے صورت حال مزید خطرناک ہو چکی۔
תקראו את הדברים החשובים של יובל בלומברג: מדינת ישראל נמצאת בסכנה קיומית אמיתית ומוחשית. אם האיראנים ישיגו גרעין, שום דבר כבר לא ישנה יותר. הכל כל כך טפל אל מול הסכנה הקיומית של איראן והציר השיעי. הסערות המבוימות והמומצאות חדשות לבקרים נועדו להסיט את תשומת הלב מהדבר האחד שהוא… pic.twitter.com/v6L73s0bFO۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










