جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاحوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیا
مثبت پاکستان2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:52
🇬🇧 English

اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزام

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزام

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسرائیلی میڈیا کے مطابق جوائنٹ لسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ دائیں بازو کے سیاست دان انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں اور عرب ووٹرز کے خلاف جھوٹے الزامات اور اشتعال انگیز مہم چلا رہے ہیں۔
  • جماعت نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے رہنماؤں نے انتخابات سے کئی ماہ قبل عرب جماعتوں کی سیاسی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی منظم مہم شروع۔
  • 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو اتحاد کو 53 اور اپوزیشن رہ نما گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کا امکان ہے، باقی 19 نشستیں عرب جماعتوں کو ملیں۔
  • جوائنٹ لسٹ کے مطابق عرب شہریوں نے غیرمعمولی تعداد میں ووٹ ڈال کر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، جسے کوئی منفی مہم ختم نہیں کرسکتی۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسرائیل کی عرب اکثریتی جماعت جوائنٹ لسٹ نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر انتخابی دھاندلی اور غیر ملکی مداخلت کے بے بنیاد الزامات کے ذریعے انتخابی نتائج کو متنازع بنانے کی کوشش کا الزام عائد کردیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جوائنٹ لسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ دائیں بازو کے سیاست دان انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں اور عرب ووٹرز کے خلاف جھوٹے الزامات اور اشتعال انگیز مہم چلا رہے ہیں۔

جماعت نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے رہنماؤں نے انتخابات سے کئی ماہ قبل عرب جماعتوں کی سیاسی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی منظم مہم شروع کی، جس میں عرب جماعتوں کو نااہل قرار دلوانے کی کوششیں اور پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنا شامل تھا۔

120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو اتحاد کو 53 اور اپوزیشن رہ نما گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کا امکان ہے، باقی 19 نشستیں عرب جماعتوں کو ملیں گی، عرب جماعتوں قائمہ المشترکہ کے 12 اور قائمہ العربیہ کے 7 نشستیں جیتنے کا امکان ہے۔

جوائنٹ لسٹ کے مطابق عرب شہریوں نے غیرمعمولی تعداد میں ووٹ ڈال کر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، جسے کوئی منفی مہم ختم نہیں کرسکتی۔

انتخابات کے جزوی نتائج کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد کو 53 نشستیں ملنے کا امکان ہے، جبکہ گادی آئزنکوٹ کے زیر قیادت اپوزیشن اتحاد کو 48 نشستیں حاصل ہوسکتی ہیں۔

دوسری جانب جوائنٹ لسٹ اور عرب جماعت رعام کی مجموعی 19 نشستیں اپوزیشن کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوسکتی ہیں۔ اگر دونوں عرب جماعتیں آئزنکوٹ کے اتحاد سے تعاون کریں تو انہیں مجموعی طور پر 67 ارکان کی حمایت حاصل ہوسکتی ہے، جو حکومت سازی کے لیے درکار 61 نشستوں سے زیادہ ہے۔

جوائنٹ لسٹ نے اپوزیشن رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ نیتن یاہو کے الزامات کو مسترد کرکے عرب جماعتوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

اسرائیل میں زیادہ تر ووٹرز اپنے مخصوص پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالتے ہیں، جن کی گنتی پولنگ ختم ہوتے ہی شروع ہوجاتی ہے۔

جماعت نے کہا کہ ہمارے بغیر آپ کامیاب نہیں ہوسکتے، لیکن ہمارے ساتھ مل کر ایک مختلف مستقبل تعمیر کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کے مرکزی الیکشن کمیٹی کے سربراہ جسٹس نوعام سولبرگ نے انتخابی عمل میں مبینہ غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، تاہم اب تک عرب جماعتوں کے خلاف الزامات کی تصدیق کرنے والا کوئی ثبوت عوام کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔

مرکزی الیکشن کمیٹی کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ڈین لیونے نے بھی بڑے پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قانون کے مطابق ہوئے اور ان کے علم میں منظم بے ضابطگیوں کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں