اتوار، 22 نومبر 2026ء12 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولتخوشی ہے میری پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کو بھی فتح نصیب ہوئی، محمد عباسلاہور: سینئر صحافی حسین نقی انتقال کر گئےابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہتھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتاسلام آباد: زیرحراست اشتہاری ملزم پولیس ٹیم پر فائرنگ سے زخمیاسپتالوں میں کینسر کا علاج بند ہونے سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئیملازمہ فاطمہ قتل: ملزمہ افشاں کے پولیس افسر شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریںپنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولت
پنجاب8 گھنٹے پہلے•22 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:48
🇬🇧 English

ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ​سپریم کورٹ نے 2 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا جس میں قرار دیا کہ ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں۔
  • جسٹس منیب اختر اور جسٹس عرفان سعادت کے متضاد فیصلوں کے باعث کیس ریفری جج کو بھجوایا گیا تھا، ریفری جج جسٹس شفیع صدیقی نے جسٹس منیب اختر کے فیصلے سے اتفاق کیا۔
  • ​جسٹس منیب اختر اور ریفری جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے درخواست منظور کرلی جبکہ جسٹس عرفان سعادت خان نے اختلافی نوٹ تحریر کیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): متحدہ عرب امارات کے عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنادیا۔

​سپریم کورٹ نے 2 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا جس میں قرار دیا کہ ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں۔

جسٹس منیب اختر اور جسٹس عرفان سعادت کے متضاد فیصلوں کے باعث کیس ریفری جج کو بھجوایا گیا تھا، ریفری جج جسٹس شفیع صدیقی نے جسٹس منیب اختر کے فیصلے سے اتفاق کیا۔

​جسٹس منیب اختر اور ریفری جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے درخواست منظور کرلی جبکہ جسٹس عرفان سعادت خان نے اختلافی نوٹ تحریر کیا۔

سپریم کورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات ایک وفاقی ریاست ہے جہاں وفاقی اور امارات کی مقامی سطح پر دو الگ عدالتی نظام کام کرتے ہیں۔ یو اے ای کے آئین کے تحت مقامی عدالتوں کے فیصلے وفاقی عدالتی فیصلے نہیں کہلا سکتے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

تھانہ کوتوالی پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

21 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

چلتی گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ جائے تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟

21 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں

ہراسانی کی صورت میں پریشان مت ہوں، فوری پولیس مدد حاصل کریں۔ فوری پولیس مدد کے لیے 15ڈائل کریں, جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں، پھر 2 دبائیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

21 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس میں احتساب کا عمل جاری، پولیس لائنز میں منعقدہ اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36 ملازمین میں سے 03 سروس ضبطی، 17 سنشور اور...

21 نومبر 2026•21 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی،...

21 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر علی الصبح عدالت ہائے کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ابوظہبی کورٹ آف اپیل کی ڈگری پاکستان میں براہِ راست قابلِ عمل نہیں، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ | اپنا پسرور