پیر، 23 نومبر 2026ء13 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ننکانہ صاحب یاترا اب مزید آسان، محفوظ اور تیز!آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبننکانہ صاحب یاترا اب مزید آسان، محفوظ اور تیز!آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبننکانہ صاحب یاترا اب مزید آسان، محفوظ اور تیز!آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبننکانہ صاحب یاترا اب مزید آسان، محفوظ اور تیز!آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلب
پنجاب1 گھنٹے پہلے•23 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:45
🇬🇧 English

آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ

آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آٹے کے نرخ کنٹرول کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے گندم اور آٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپلائی ڈبل کرنے کے تین دن کے بعد مہنگا آٹا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آٹے کے نرخ کنٹرول کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرر

انہوں نے کہا کہ مافیاز کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے عوام کو سستی گندم اور آٹے کی فراہمی کا عہد ہر صورت نبھائیں۔

وفاقی حکومت نے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے اور ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس سلسلے میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لیے باضابطہ طور پر تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

ٹی سی پی کے مطابق ٹینڈر جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اس سے قبل بھی 5 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کے معاہدے کر چکا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM اور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

23 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

23 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

23 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

23 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

22 نومبر 2026•19 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار

آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ | اپنا پسرور