جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں پنک کارٹس کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ سکول پسرور پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ
پنجاب35 منٹ پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:14
🇬🇧 English

آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، حساس مقامات کی سیکیورٹی یقینی بنائیں۔
  • کاروباری مراکز کے اطراف اور شاہراہوں پر پٹرولنگ بڑھا دی جائے، امن و امان کا قیام، شہریوں کی جان ومال اور املاک کا تحفظ اولین ترجیح۔
  • ڈی پی اوز سمیت سینئر پولیس افسران سیکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں، پولیس افسران نماز جمعہ کے بعد مساجد میں شہریوں کے مسائل سنیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: آئی جی پنجاب عبدالکریم نے صوبے بھر میں جمعتہ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، حساس مقامات کی سیکیورٹی یقینی بنائیں۔

کاروباری مراکز کے اطراف اور شاہراہوں پر پٹرولنگ بڑھا دی جائے، امن و امان کا قیام، شہریوں کی جان ومال اور املاک کا تحفظ اولین ترجیح۔

ڈی پی اوز سمیت سینئر پولیس افسران سیکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں، پولیس افسران نماز جمعہ کے بعد مساجد میں شہریوں کے مسائل سنیں۔

دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں 28 نومبر رات ساڑھے 12 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ موٹروے اور جی ٹی روڈ کے راستے ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق فیض آباد بس ٹرمینل 26 نومبر شام 6 بجے سے 28 نومبر رات 12:30 بجے تک بند رہے گا۔ سیونتھ ایونیو،پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس 28 نومبر رات تک معطل رہےگی۔

مارگلہ ہلز کے ہائیکنگ ٹریلز 3 اور 5کل صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک بند رہیں۔

اسلام آباد میں چھٹی کا اعلان

ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہری مذکورہ اوقات کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا اراضی ریکارڈ سنٹر پسرور کا شام کے اوقات میں اچانک دورہ

آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم | اپنا پسرور