زمرہ: Flags
پرچم (16) ۔ سابق یوگوسلاویہ ۔ جھنڈے کا جھگڑا
یوگوسلاویہ کا ملک 1918 سے 1992 تک قائم رہا۔ 1918 میں سرب، کروشیا اور سلوانیہ کے بادشاہوں نے یوگوسلاویہ بنایا تھا تو اس میں روس کے تین رنگ استعمال کئے گئے تھے جو نیلا، سفید اور سرخ ...
پرچم (15) ۔ روس کے رنگ
روس کے جھنڈے کے تین رنگوں کی اپنی کہانی ہے۔ سوویت یونین کے ہتھوڑی اور درانتی والے جھنڈے کے ختم ہو جانے کے بعد کمیونسٹ دور سے پہلے کے رنگ واپس آئے تھے اور یہ پیٹر اعظم کے تھے۔ پیٹر...
پرچم (14) ۔ پرتگال، آسٹریا اور نیدرلینڈز
دنیا کے 31 ممالک کے جھنڈوں پر صلیب بنی ہے۔ اور اس میں سے زیادہ تعداد یورپ میں ہے۔ تاہم، یورپ میں بہت سے لوگ اپنے جھنڈوں کی علامتوں سے واقفیت نہیں رکھتے۔ لیکن جس طرح اپنی تاریخ سے ا...
پرچم (13) ۔ اٹلی
اٹھارہویں صدی کے آخر تک ایپینائن جزیرہ نما، اس کے قریب کے علاقوں اور جزائر کے لوگوں کا اپنا رہن سہن تھا۔ چھوٹی اور آمرانہ ریاستوں کا پرانا طریقہ تھا۔ پھر 1796 کے موسم بہار مں نپو...
پرچم (12) ۔ جرمنی
جرمنی ایک نیا ملک ہے لیکن اس کے جھنڈے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ یہ سیاہ، سرخ اور سنہری پٹیوں پر مشتمل ہے۔ پہلی بار یہ تین رنگ 1919 میں اکٹھے ہوئے تھے جب ویمار ری پبلک وجود میں آئی ...
پرچم (11) ۔ فرانس
جھنڈے کی مدد سے آپ تاریخ کا پیچھا کر سکتے ہیں۔ فرانس کے جھنڈے کے لئے سینٹ مارٹین کے نیلے لباس سے آٹھوہیں صدی میں شارلمین کے سرخ اور پندرہویں صدی میں جون آف آرک کے سفید کی کہانی...
پرچم (10) ۔ یورپ (2)
ایک سوال عام طور پر پوچھا جاتا ہے کہ “یورپ کیا ہے” اور اس کا جواب یہ ہے کہ “یہ اس پر منحصر ہے کہ پوچھ کس سے رہے ہیں”۔ یہ جغرافیائی علاقہ ہے لیکن اس کی کی تعریف آپ کے نقطہ نظر پر م...
پرچم (9) - یورپ (1)
نیلے رنگ پر دائرے میں بارہ ستارے۔ یہ یورپی یونین کا پرچم ہے۔۔۔ یا پھر شاید نہیں۔ جب یورپی یونین تشکیل پا رہی تھی تو اس کے اراکین میں ایک تشویش یہ پائی جاتی تھی کہ کہیں اس کا پرچم ا...
پرچم (8) - برطانیہ (3)
برطانیہ میں ۲۰۱۲ میں ہونے والے ایک سروے میں دلچسپ نتائج تھے۔ کیا یہ جھنڈا فخر اور حب الوطنی کی علامت ہے؟ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 80 فیصد لوگ اس سے متفق تھے۔ جبکہ ویلز میں 68 فیص...
پرچم (7) - برطانیہ (2)
یونین جیک دنیا بھر میں لہراتا رہا ہے۔فرانس کے ساتھ جنگ میں واٹرلو، کریمیا میں بالاکلاوا، جنوبی افریقہ میں رورکے ڈرفٹ، ترکیہ کے ساتھ جنگ میں گالیپولی، فاک لینڈ جزائر کے گوز گرین، نا...
پرچم (6) - برطانیہ (1) ۔ یونین جیک
سرخ، سفید اور نیلا۔ یونین جیک ایک عظیم ماضی رکھنے والی سلطنت کا نشان ہے جو اب ایک جزیرے تک سمٹ جانے والے (اور ابھی بھی طاقتور) ملک کا جھنڈا ہے۔ کسی بھی قومی پرچم کی طرح، اس کی خوبص...
پرچم (5) - امریکہ (3) ۔ ادب
امریکی جھنڈے کے بارے میں قوانین اور رسومات پیچیدہ ہیں اور پوری کتاب بھر سکتے ہیں لیکن اس کی چند مثالیں (جن میں سے کچھ وفاقی قوانین ہیں)۔ جب قومی ترانہ بجایا جائے اور جھنڈا نمایاں ہ...










