زمرہ: Everyday Physics
پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ
آج ذیابیطس کے مریض اپنی بلڈ شوگر سادہ آلے سے معلوم کر سکتے ہیں۔ خون کا چھوٹا سا قطرہ ایک ٹیسٹ سٹرپ کو چھوا جاتا ہے۔ یہ جذب کرنے والا میٹیریل ہے جہاں پر capillary action حرکت میں ...
پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت
شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی ...
پیالی میں طوفان (35) ۔ فرش پر دودھ :(
فرش پر دودھ گر گیا ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ دودھ پھسلنا بھی ہے اور چپکتا بھی ہے۔ اس کو جھاڑو سے صاف نہیں کیا جا سکتا یا اٹھایا نہیں جا سکتا۔ لیکن مائع کو اکٹھا کرنے کے لئے ہمارے پاس ای...
پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ
صاف پانی کی سطح پر بلبلے نہیں بنتے مگر اس میں صابن یا ڈیٹرجنٹ جیسے کوئی چیز ملی ہو تو پھر سطح پر جھاگ کی صورت میں بلبلے بن جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ پانی کی سطحی ٹین...
پیالی میں طوفان (33) ۔ جراثیم کی سواری
تپدق ہزاروں سال سے انسانوں کے ساتھ ہے۔ سب سے پرانا ریکارڈ ہمیں 2400 قبلِ مسیح میں مصری ممیوں میں ملتا ہے جبکہ بقراط نے 240 قبلِ مسیح میں اس مرض کو تھائیسس کا نام دیا تھا۔ صنعتی انق...
پیالی میں طوفان (32) ۔ گولا اور کیڑا
یہ سب ہماری آنکھ کے سامنے ہو رہا ہے لیکن چھوٹے سکیل پر ہونے کی وجہ سے ہم اسے ٹھیک سے دیکھ نہیں پاتے۔ چھوٹی دنیا ایک الگ ہی جگہ ہے۔ یہاں کے اہم اصول اپنے ہیں۔ جن فورسز سے ہم واقف ہ...
پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی
گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی یہ دوڑ ...
پیالی میں طوفان (30) ۔ چھوٹی دنیا
رابرٹ ہُک کی 1665 میں لکھی جانے والی کتاب مائیکروگرافیا سائنس کی پہلی کتاب تھی جس نے عوام میں مقبولیت حاصل کی اور دھڑا دھڑ فروخت ہوئی۔ اس کتاب میں مائیکروسکوپ سے لی جانے والی تصاوی...
پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ
کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ یہ داغ اسی طرح ...
پیالی میں طوفان (28) ۔ سمندر اور زمین کا انجن
کبھی صاف موسم میں دور آسمان میں ایک نقطہ نظر آئے جو ایک دیوہیکل جہاز پوری بلندی پر اڑ رہا ہو تو یہ تصور کر لیں کہ سمندر کی اگر تہہ میں کھڑے ہوں تو سطح سے اس سے بھی زیادہ دور ہوں گے...
پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ
موم بتی کے شعلے سے کئی چیزیں یاد آتی ہیں۔ لوڈ شیڈنگ، بچے کی سالگرہ، کینڈل لائٹ ڈنر، پرانے لکھاری یا خفیہ کمروں میں منصوبے بنانے والے، لیکن یہ آخر خود کیا ہے؟ موم ایک نرم اور سادہ س...
پیالی میں طوفان (26) ۔ حرارت کا چکر (convection)
ہیلئم کا غبارہ اوپر کیوں جاتا ہے؟ اس کی وہی وجہ ہے جو بحری جہاز اور لکڑی کو پانی کی سطح پر رکھتی ہے۔ گیس اور مائع دونوں ہی سیال (fluid) کہلاتے ہیں۔ کیونکہ یہ بہہ سکتے ہیں۔ ٹھوس اشی...











