بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتBody

زمرہ: Body

کل خبریں: 103
29 مئی 2022•Unknown

بدن (43) ۔ انسولین

ذیابیطس ایک بری بیماری ہے۔ لیکن کسی وقت میں یہ بہت زیادہ بری ہوتی تھی کیونکہ اس کے بارے میں کچھ کیا ہی نہیں جا سکتا تھا۔ اس کی تشخیص کے ایک سال کے اندر مریض کی تکلیف دہ موت ہو جاتی...

28 مئی 2022•Unknown

بدن (42) ۔ انتقالِ خون

انتقالِ خون سے ہر سال بہت سی زندگیاں بچتی ہیں۔ خون کو سٹور کرنا مہنگا کام ہے۔ خون زندہ ٹشو ہے۔ ویسے ہی جیسا دل یا پھیپھڑا یا کوئی اور عضو۔ جیسے ہی اس کو جسم سے نکالا جاتا ہے، یہ خر...

28 مئی 2022•Unknown

بدن (41) ۔ خون کی اقسام

خون کی جدید سمجھ کا آغاز 1900 میں ویانا کے ایک محقق کی اہم دریافت سے ہوا۔ کارل لینڈسٹائنر نے نوٹ کیا کہ اگر الگ لوگوں کے خون کو آپس میں ملایا جائے تو کئی بار اس میں ڈلیاں سے بن ج...

28 مئی 2022•Unknown

بدن (40) ۔ خون کی غلط فہمیاں

بہت طویل عرصے تک یہ معلوم نہیں تھا کہ خون کا مقصد کیا ہے۔ صرف یہی علم تھا کہ یہ زندگی کے لئے ضروری ہے۔ جالینوس کے وقت سے یہ تصور کیا جاتا رہا تھا کہ یہ جگر میں مسلسل پیدا ہوتا رہتا...

28 مئی 2022•Unknown

بدن (39) ۔ خون

آپ کے جسم میں کتنا خون ہے؟ اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ کتنے بڑے ہیں۔ ایک نوزائیدہ بچے میں تقریباً ایک چوتھائی لٹر خون ہے جبکہ بالغ شخص میں پانچ لٹر۔ لیکن جو بھی ہے، آپ خون سے بھ...

25 مئی 2022•Unknown

بدن (38) ۔ دل ۔ علاج کے مسائل

دل کی صحت کے بارے میں میڈیکل سائنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ یہ بیسویں صدی کے میڈیکل کی اچھی کامیابیوں میں سے ہے۔ بہت سے ایسے عارضے آج قابلِ علاج ہو چکے ہیں جو پہلے لاعلاج تھے۔ آ...

25 مئی 2022•Unknown

بدن (37) ۔ دل کی تبدیلی

ایک بڑا خواب دل کا ٹرانسپلانٹ تھا۔ لیکن یہاں پر ایک بظاہر ناقابلِ عبور رکاوٹ حائل تھی۔ ایک شخص کو مردہ صرف اس وقت قرار دیا جاتا تھا جب اس کا دل ایک خاص مدت تک دھڑکنا رک گیا ہو۔ اور...

25 مئی 2022•Unknown

بدن (36) ۔ دل کے علاج

بیسویں صدی میں میڈیکل میں جتنی تیز رفتار ترقی دل کے بارے میں ہوئی ہے، شاید ہی کسی اور علاقے میں ہوئی ہو۔ اب اس پر ہونے والے آپریشن معمول ہیں۔ اور اس تک پہنچنے میں بہت سے لوگوں کا ...

23 مئی 2022•Unknown

بدن (35) ۔ دِل کی خرابی

دِل کی خرابی کے بہت سے طریقے ہیں۔ یہ درمیان کی کسی دھڑکن کو چھوڑ (skip) سکتا ہے۔ یہ ایکسٹرا دھڑک سکتا ہے جس کی وجہ برقی نبض کا غلط فائر ہو جانا ہے۔ کئی لوگوں میں دن میں ایسی ہزاروں...

23 مئی 2022•Unknown

بدن (34) ۔ دل کی دھڑکن

دھڑکن کی دو حالتیں ہیں۔ سسٹول، جب دل سکڑ کر خون کو باہر جسم میں دھکیل دیتا ہے اور ڈائسٹول، جب دل پھیل کر بھر جاتا ہے۔ (بلڈ پریشر کی پیمائش کے دو اعداد ان دو حالتوں کے ہیں)۔ جسم کی ...

21 مئی 2022•Unknown

بدن ُ(33) ۔ دِل کی بات

ہمارے سینے میں دھڑکتا یہ عضو بہت سی غلط فہمیوں کا مرکز رہا ہے۔ آپ اس پوسٹ پر محبت کرنے والا ری ایکٹ کر سکتے ہیں جس میں ایک عدد سرخ دِل بنا ہے۔ لیکن اس کی شکل اس طرح کی بالکل بھی ن...

17 مئی 2022•Unknown

بدن (32) ۔ گویائی

ہم اپنے منہ اور گلے کی مدد سے ایک بڑا ہی زبردست کام کرتے ہیں۔ یہ بامعنی آواز نکالنے کی صلاحیت ہے۔ پیچیدہ آواز کی تخلیق اور اس کو شئیر کر کے اس میں سے معنی اور خیالات کا تبادلہ ان...