زمرہ: پاکستان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے کی بجائے 11 روپے تک کا اضافہ ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے 16 اکتوبر سے پٹرول 8 روپے، ڈیزل 11 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ لاہور : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...
"بینک، کاروبار، جائیداداورموبائل کی تمام معلومات برائے فروخت، قیمت صرف چارہزارروپے" نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ، پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہی
لاہور: پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا ہے ۔ سولہ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نجی معلومات اور حساس دستاویزات عام شہریوں کو فروخت ہون...
کیا آپ کا انٹرنیٹ بھی سلو چل رہا ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی
کراچی (آن لائن) پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی، زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے...
پسرور کے نواحی گاؤں کوٹلی حاجی پور میں سات سالہ بچی سے جنسی درندگی
پسرور کے نواحی گاؤں کوٹلی حاجی پور میں ایک اور زینب جنسی درندگی کا شکار کوٹلی حاجی پور کی زینب جس کی عمر سات سال ہے گھر سے چیز خریدنے کے لیے دکان پر جاتے ہوئے راستے سے طاہر محمود ن...
پنجاب حکومت نے سعد رضوی کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے سپریم کور ٹ میں دائر درخواس...
پولیس کو چاہیے ڈاکوؤں کو دوڑائے یہ نہیں کہ تھانوں میں چھپ جائے، ایڈیشنل آئی جی نادِم
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے صادق آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل پر اعتراف کیا ہے کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہی۔ جنہیں ڈاکو...
خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آگئی۔ آڈیو سنیں۔
خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آگئی مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر کو بے لباس کرنے سے متعلق کیس میں نئی پیش رفت ...
حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکی، جہانگیر ترین بول اٹھے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کہروڑپکا میں میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ احمد محمود میرے برا...
دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان میں خانہ ج...
ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگاکر کیسے دنیا کو حیران کیا؟
ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی پلانٹ لگاکر دنیا کو حیران کردیا تھا۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31مئی 1976ء کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر ا...
مہنگائی صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے: صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مہنگائی سے متاثر ہونے والا دنیا کا واحد ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ خلیجی اخبار اور اماراتی نیوز ایجنسی کو انٹرو...
ن لیگ اور پی پی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کر لی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست وزیر مملکت...

