بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتاہم خبریں

زمرہ: اہم خبریں

کل خبریں: 742
23 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ...

20 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

پسرور ٹرین حادثہ، ڈرائیور زخمی۔

پسرور ۔ دھند کے باعث مسافر وین پسرور سے لاہور جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی .پسرور ۔ حادثہ ڈومالہ کے قریب پیش آیا مسافر وین الٹ گئی، حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اط...

20 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

درخواست واپس لیں ورنہ واپس جانے کا کرایہ بھی نہیں بچے گا، پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کیخلاف درخواست پر عدالت برہم

لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ برہم ہو گئی، جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار سے کہاکہ درخواست واپس لیں ورنہ واپس جانے کا کرایہ بھی نہیں بچ...

19 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ سے خریدے جانے والے تحائف سے متعلق بڑا حکم

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدنے جانے والے تحائف کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف لینے کی تفصیلات ...

17 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

عمران خان آج اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے

لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان آج اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے ،پرویز الٰہی اور محمود خان اعلان کے وقت عمران خان کے ساتھ ہوں...

16 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

سیاست میں شمولیت کی دعوت اور پھر سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ گزشتہ روز دی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے انہوں...

15 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10-14روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اگر حکومت نے پٹرولیم لیوی بڑھانے اور فری آن بورڈ کی بنیاد پر ایکسچینج نقصانات ک...

15 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

اساتذہ کیلئے نوید، محکمہ تعلیم نے بڑا اعلان کردیا

(مانیٹرنگ ڈیسک) اساتذہ کیلئے اچھی خبر، محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 دسمبر کو تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا، تبادلوں کی درخواستیں 2 جنوری تک آن لائن وصول کی جائیں گی۔ محکم...

15 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

سیاست میں بڑی ہلچل: گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی کو جھٹکا

(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پاس اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیجنے کا اختیار ہے، سمری وصول ہونے کے بعد 48 گھنٹے میں وہ فیصلہ کریں گے، ن لیگ کے پاس تح...

12 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

تحریک انصاف کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے اور قومی اسمبلی میں پیش ہو کر مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف نے پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے اور قومی اسمبلی سے پیش ہو کر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چ...

12 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

چودھری نثار نے بالآخر خاموشی توڑ دی ، آئندہ الیکشن بھرپور طریقے سے لڑنے کا اعلان

کلرسیداں( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے بالآخر 4 سال بعد خاموشی توڑتے ہوئے آئندہ الیکشن بھرپور طریقے لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز"کے مطابق سابق ...

11 دسمبر 2022•Mian Ashfaq

ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے، کئی ثبوت موجود ہیں: رانا ثنااللہ

ویب ڈیسک: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبی...