زمرہ: اہم خبریں
وفاقی حکومت کا ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ
وفاقی حکومت کے مشیر خزانہ نے ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا ، شوکت ترین کہتے ہیں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ک...
گلاسگو ماحولیاتی معاہدہ مفادات و تضادات کا ’سمجھوتہ‘ ہے: اقوام متحدہ
عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 میں طویل بحث و مذاکرات کے بعد 200 ممالک نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت معدنی ذخائر (فوسل فیول) سے پیدا ہونے والے ایندھن کا استعمال کم کرنے ...
پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے او...
سیالکوٹ: خاتون کی دبئی میں مقیم شوہر کے مذاق پر خود کشی، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
سیالکوٹ : دبئی میں مقیم شوہر کے مذاق پر مبینہ طور پر خود کشی کرنے والی خاتون فوزیہ کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ فوزیہ کے کزن کی مدعیت میں اس کی ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گ...
سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیمی نظام گر گیا، ایچ ای سی نے انتہائی قدم اٹھالیا
سرکاری یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم گر گیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 32 سرکاری یونیورسٹیوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ سینیٹ میں جمع کرا دی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے...
عثمان بزدار حکومت کا سنگھاسن ڈولنے لگا
ویب ڈیسک : اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے ہم تو حکمرانوں کا ساتھ نبھا رہے ہیں یہ ہمارے ساتھ نہیں چل رہے۔ پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی...
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 ف...
شعیب اختر اور سرکاری سپورٹس ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کے مابین صلح ہو گئی
سابق کرکٹر شعیب اختر اور سرکاری سپورٹس ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کے مابین صلح ہو گئی ، نعمان نیاز نے شعیب اختر سے کہا کہ سکرین پر جو ہوا اس کا مجھے شدید افسوس ہے ۔ نجی ٹی وی ہم نیو...
الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر 15 نومبر کو بریفنگ طلب کرلی
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن نے 15 نومبر کو بریفنگ طلب کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن میں ای وی ایم کے پائلٹ...
وسیم اکرم بھی حسن علی کی حمایت میں بول پڑے
سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’...
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بنگلا دیش پہنچ گیا
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ میں اپنا سفر ختم کرنے کے بعد 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلاد...
آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت بڑھائی جائے گی یا نہیں ؟
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں ...
