جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘
بین الاقوامی
22 اکتوبر 2026دوپہر 1:01 (پاکستان وقت)⏱️ 48 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟
رفتار:
مطالعہ کا وقت: تقریباً 3 منٹ (434 الفاظ)

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اکتوبر کے اواخر میں عام انتخابات سے کچھ دن قبل قومی سلامتی کی ایک نئی ڈاکٹرائن جاری کی ہے جس میں شام۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں حماس کے 7 اکتوبر کے حملوں اور غزہ، یمن، لبنان اور ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئ۔
  • اس کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے روایتی قومی سلامتی کی ڈاکٹرائن میں تجدید کی ضرورت پیدا کی ہے جن میں ’محض خطرات کو محدود کرنے اور دفاع پر انحصار ک۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اکتوبر کے اواخر میں عام انتخابات سے کچھ دن قبل قومی سلامتی کی ایک نئی ڈاکٹرائن جاری کی ہے جس میں شامل نقشہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ خطے کے کون سے ممالک اتحادی اور حریف ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں حماس کے 7 اکتوبر کے حملوں اور غزہ، یمن، لبنان اور ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ’جوہری حملے کے خطرے کو ناکام بنایا اور ایرانی محور کی گرفت کو بھی ختم کر دیا۔‘

اس کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے روایتی قومی سلامتی کی ڈاکٹرائن میں تجدید کی ضرورت پیدا کی ہے جن میں ’محض خطرات کو محدود کرنے اور دفاع پر انحصار کرنے کے بجائے روک تھام اور پیشگی حملے کو ترجیح دینا شامل ہے۔‘

نیتن یاہو کی قومی سلامتی کی نئی ڈاکٹرائن میں یہ بھی شامل ہے کہ ’اندرونِ ملک دفاع کو نئے خطرات کے مقابل مضبوط بنانا، اسرائیل کی علاقائی طاقت کی حیثیت کو مستحکم کرنا، اسلحہ اور گولہ بارود کی پیداوار میں زیادہ سے زیادہ خود انحصاری حاصل کرنا، جدید ترین ٹیکنالوجیز میں برتری برقرار رکھنا، اور دنیا بھر میں یہود مخالف رجحانات کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنا۔‘

اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق اب ’خطے اور اس سے باہر نئے اتحاد قائم کرنے کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔‘

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے نیتن یاہو کو ’عظیم جنگجو وزیرِ اعظم‘ اور ’امن کا شراکت دار‘ قرار دیا۔

تاہم نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کی حمایت سے گریز کیا ہے۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ’میں اسرائیلی انتخابات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا۔‘

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: بی بی سی اردو اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR