جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟
پاکستان
22 اکتوبر 2026دوپہر 1:43 (پاکستان وقت)⏱️ 46 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش
رفتار:
مطالعہ کا وقت: تقریباً 3 منٹ (509 الفاظ)

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بدھ کے روز پاکستان۔ ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی صنعتوں میں تعاون کے فروغ کے لیے ’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد۔
  • قطر کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ تعاون بڑھانے اور سٹریٹیجک شراکت داریوں کو فروغ دینے کے عزم کے تحت قطر کے دا۔
  • بیان کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت پر قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکی کی وزارتِ دفاع، پاکستان کے ادارہ برائے دفاعی پیداوار اور ترکی کے صدارتی۔

بدھ کے روز پاکستان۔ ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی صنعتوں میں تعاون کے فروغ کے لیے ’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایک جانب جہاں یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس نئے اتحاد کی اہمیت کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا وہیں انڈیا میں بھی اس بارے میں بات چیت ہو رہی ہے۔

قطر کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ تعاون بڑھانے اور سٹریٹیجک شراکت داریوں کو فروغ دینے کے عزم کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 'بدر' کے نام سے ایک کثیرالجہتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

بیان کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت پر قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکی کی وزارتِ دفاع، پاکستان کے ادارہ برائے دفاعی پیداوار اور ترکی کے صدارتی محکمہ برائے دفاعی صنعتوں نے دستخط کیے۔

اس تقریب میں قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن آل ثانی، پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، ترکی کے وزیرِ دفاع یاشر گولر، انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع برائے لاجسٹکس، دفاعی صنعت اور ٹیکنالوجی امور مارشل یوسف جوہری، اور ترکی کے ادارۂ دفاعی صنعت (ایس ایس بی) کے سربراہ پروفیسر ہالوک گورگون نے شرکت کی۔

’مفاہمتی یادداشت کا مقصد دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا، چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانا، اور تکنیکی دفاعی تربیت، تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں اشتراک کو بڑھانا ہے۔ اس کے ذریعے جدید دفاعی تقاضوں سے ہم آہنگ حل اور صنعتوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔‘

قطری وزارتِ دفاع کے مطابق یہ مفاہمتی یادداشت دستخط کرنے والے ممالک کے لیے معاشی لحاظ سے بھی اہم ہے، کیونکہ اس کے ذریعے دفاعی پیداوار کے شعبے میں ہر ملک کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون، اشتراک اور دفاعی صنعت کی استعداد میں اضافہ کیا جا سکے گا، تاکہ اتحادی اور دوست ممالک کی ضروریات بہتر انداز میں پوری کی جا سکیں۔

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان قابلِ اعتماد شراکت داروں کے ساتھ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: بی بی سی اردو اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR